اعلان

اعلان
جشن زیارت موئے مبارک
ہر سال کی طرح امسال بھی عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں صوفی عبدالنعیم عطاء شاہ قادری، چشتی، ابوالعلائی، جہانگیری، حسنی، منصوری کی سرپرستی میں بروز منگل مورخہ 10 ستمبر 2024 خانقاہ محفل منصوری درگاہ روڑ کھنڈی پاڑہ بھانڈوپ ممبئی میں جشن زیارت موئے مبارک منعقد کیا گیا ہے۔ جس میں شام 5 بجے درود شریف کا ورد، چراغاں، میلاد شریف اور شام 7 بجے سے رات 9 بجے تک موئے مبارک اور تبرکات کی زیارت، رات 9 بجے حلقہ ذکر، محفل سماع اور لنگر تقسیم کیا جائے گا۔ تمامی وابستگان سلسلہ، مریدین و معتقدین، متوسلین حضرات سے شرکت کی پرخلوص گزارش ہیں۔
الداعی: صوفی حافظ سلطان صلاح الدین خان قادری، چشتی، ابوالعلائی، جہانگیری، حسنی، منصوری، نعیمی

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading