ناندیڑ:محمد مختار حسین مرحوم کی دختر کا انتقال

ناندیڑ:9/ ستمبر ۔( ورقِ تازہ نیوز) محمد مختار حسین مرحوم کی دختر اسری بیگم عمر 23 سال کا اج بروز پیر کو صبح ساڑھے چار بجے مختصر سی علالت کے باعث انتقال ہوگیا ۔

نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ ظہر مسجد بڑی درگاہ گاڑی پورہ میں ادا کی جائے گی اور اسکے عقب میں واقع قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی ۔

مرحومہ ،محمد انور حسین عرف انو بھائی ، سابقہ کارپوریٹر کی حقیقی بھتیجی تھیں۔ آللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading