اب ایک اور شہر میں کل سے اسکول بند کرنے کافیصلہ

پونہ:4جنوری۔ (ورق تازہ نیوز) کل ممبئی اورتھانے میں مقامی انتظامیہ نے اسکول بند رکھنے کافیصلہ کیاتھا ۔یہاں پر آج سے 31 جنوری تک اول تا نہم جماعت کے اسکول بند کیاگیا ہے ۔

آج پونہ میں ریاست کے نائب وزیراعلی اجیت پوار کی زیر صدار ت جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں طئے پایاگیا کہ پونہ کے اسکول کل 5 جنوری سے اول تا نہم جماعت بند کردئےے جارہے ہیں۔ البتہ دسویں اور بارہویں کی کلاسیس جاری رہیںگے ۔

 

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading