ٹی 20 ورلڈکپ فائنل ۔پاکستان کی حالت خراب ۔اب تک بچ ا کھلاڑی آؤٹ

ملبورن:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل میچ آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میلبورن میں کھیلا جا رہا ہے۔ انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے بیٹنگ کرنے آئی پاکستانی ٹیم کی 4 وکٹیں گر چکی ہیں۔

بتادیں کہ 2009 میں پاکستان پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوا تھا جب کہ دوسری جانب انگلینڈ 2010 میں ٹی ٹوئنٹی کا ورلڈ چیمپئن بنا تھا۔

میلبورن میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ایسے میں اگر بارش کی وجہ سے آج میچ نہ ہوسکا تو اگلے دن میچ مکمل ہوجائے گا۔تازہ اطلاع کے مطابق پاکستان نے 14اوورسمءں 98 رنز بنالئے ہیں