آج کسانوں کا ریل روکو احتجاج

نئی دہلی : بھارتیہ کسان یونین لیڈر راکیش ٹکیٹ نے آج اعلان کیا کہ مرکز کے نئے زرعی قوانین کیخلاف جاری احتجاج کے تحت کسانوں کے گروپ جمعرات 18 فروری کو ملک بھر میں ریل روکو احتجاج منعقد کریں گے۔ یہ احتجاج دوپہر 12 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک ہوگا۔ ٹکیٹ نے کہا کہ کسانوں کے 40 یونینیں احتجاج میں حصہ لیں گی۔

Leave a comment