ناندیڑ: تین کیفے سنٹر پرپولس کاچھاپہ5لڑکیاں اور 9لڑکے پکڑے گئے

ناندیڑ:30جنوری ۔(ورق تازہ نیوز) شہر میں تین کیفے سنٹر پر چھاپہ بھاگ نگر پولیس نے چھاپہ مارکر 5 لڑکیوں اور9 لڑکوں کو پکڑا ہے جس کے بعد انہیں تاکید کرکے والدین کے سپرد کر دیا گیا۔ جیسے ہی ان کے کیفے مالکان کو اطلاع ملی کہ پولیس چھاپے کی کارروائی کر رہی ہے وہ فوری … Read more