ناندیڑ: رحمت نگر علاقہ میں کورونا مریض کا انتقال: علاقہ سیل

ناندیڑ:3مئی (ورق تازہ نیوز)آج ناندیڑ میں کرونا سے متاثرہ ایک خاتون پائے جانے کی اطلاع ملی تھی کہ کچھ دیر قبل اس محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ وہ دمہ کے علاوہ مختلف بیماریوں میں مبتلا تھیں۔ انکی نماز جنازہ عیدگاہ قبرستان میں عمل میں آئے گی اور وہیں تدفین بھی ہوگی۔ رحمت نگر علاقہ سیل … Read more