ناندیڑ:مدینتہ العلوم ہائی اسکول میں اوزون کے تحفظ کا بین الاقوامی دن کا انعقاد

ناندیڑ:16 ستمبر:(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ کے معروف تعلیمی ادارہ مدینتہ العلوم ہائی اسکول میں "اوزون کے تحفظ کا بین الاقوامی دن” کے موقع پر شعور بیداری پروگرام کا انعقاد صدر معلّمہ ثمینہ انجم صاحبہ اور انچارج اساتذہ سیّد جاوید علی اور خان نکہت یاسمین صاحبہ کی زیر سرپرستی اور اساتذہ کرام محمدی عظمیٰ خان، ناہید … Read more