ناندیڑ: ٹانڈا بار کے مالک پر فائرنگ کے معاملہ میں دو افراد گرفتار

ناندیڑ. ناندیڑ پولیس نے گزشتہ دنوں شہر کے ٹانڈا ہوٹل کے مالک سریش راٹھوڑ پر فائرنگ کے الزام میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے. دلیپ سنگھ ہری سنگھ پوار اور گروپیت سنگھ جوگیندر سنگھ کلفی والے ان دونوں کو آج پولس نے گرفتار کرلیا. عدالت نے انہیں دو دن پولیس حراست میں رکھنے … Read more

ناندیڑ: کنال ٹانڈا ہوٹل کے مالک پر فائرنگ

ناندیڑ 2، نومبر، 2018 (نعیم خان) آج رات شہر کے ریلوے اسٹیشن علاقہ میں واقع مشہور کنال ٹانڈا ہوٹل کے مالک سریش سیٹھ پر ہنگولی گیٹ انڈر بریج پر کچھ نامعلوم افراد نے گولی چلا دی! گولی سرش سیٹھ کے پاؤں میں لگنے کی وجہ سے انہیں زخمی حالت میں ناندیڑ شہر کے گلوبل ہسپتال … Read more