ناندیڑ: مسلمانوں کو ریزرویشن کی بحالی ‘ مسلم یونیورسٹی کے مرکز اور اردوگھر کے جلد افتتاح کاوزیر اعلیٰ مہاراشٹر سے مطالبہ

ناندیڑ:22فروری ۔(ورق تازہ نیوز)مسلم سوشل اینڈ پولٹیکل ایکٹویسٹ ناندیڑ نے ناندیڑ میں وزیراعلی دیویندر پھڑنویس سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں مسلمانوں کے مسائل پر مبنی مطالباتی میمورنڈم پیش کیا جس میں کہا گیا کہ مراٹھا سماج کو دیئے گئے ریزرویشن کاوہ خیر مقدم کرتے ہیں لیکن سابقہ اتحادی حکومت نے معاشی‘ پسماندگی اور تعلیمی اعتبار … Read more