مولانا سید سلمان ندوی دارالعلوم ندوۃ العلماء سے برطرف

لکھنو: مولنا سید سلمان حسینی ندوی کو ممتاز دینی درسگاہ ندوۃ العلماء سے برطرف کردیا گیا ہے۔ دارالعلوم ندوۃ العلماء کے ناظم اعلی مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نے انہیں ایک مکتوب بھی روانہ کیا ہے۔ ندوۃ سے برطرفی کے مکتوب میں کہا گیا ہے کہ آپ کی عمر 65سال ہوچکی ہے۔ اسلئے آپ … Read more