ہندوستانی بچہ۔ یوٹیوب دیکھنے پر ڈانٹ کھانے والا شارجہ میں لاپتہ۔ رپورٹ
محمد پرویز جو اپنے گھر والوں کے ساتھ شارجہ میں مقیم ہے‘ رات دیر گئے تھے یوٹیوب دیکھنے کے سبب ڈانٹنے اور فون چھین لینے کے بعد 4جولائی کی صبح سے گھر چھور کر چلے گیا۔ دوبئی۔ رات دیر گئے تک یوٹیوب کا مشاہدہ کرنے پر والد کی ڈانٹ کھانے والے ایک15سالہ لڑکا پچھلے دوہفتوں … Read more