کل ہند مجلس اتحاد المسلمین بھیونڈی کے کارکنان کی اہم میٹنگ
بھیونڈی ( شارف انصاری):- آج یہاں شہر کے غیبی نگر علاقے میں واقع مجلس اتحاد المسلمین کے رکن ایڈووکیٹ ذکی شیخ کی آفس میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین بھیونڈی کے کارکنان کی ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تھا جس کی صدارت ایاز مولوی نے فرمائی ۔ اس میٹنگ میں کلیان میں اسی ماہ کے اخیر … Read more