آئی آئی ٹی مدراس بنا کورونا ہاٹ اسپاٹ ، 71 متاثر

چنئی ، 14 دسمبر (یواین آئی) انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (آئی آئی ٹی) -مدراس حالیہ دنوں میں 66 طلباء سمیت 71 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد ایک نئے کووڈ 19 ہاٹ اسپاٹ کے طور پر سامنے آیا ہے۔ جس کی وجہ سے انتظامیہ کو تمام محکموں کو بند کرنا پڑا۔آئی آئی … Read more