وزیر اعظم عہدے کے لئے نتن گڈکری کی حمایت کریں گے : شو سینا کا اعلان
ممبئی: مہاراشٹر میں اقتدار پر قابض بھاجپا اور شو سینا کے بیچ پچھلے کچھ دنوں سے ٹکراؤ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ جہاں ایک طرف شو سینا نے بھاجپا کے ساتھ کسی بھی طرح کے اتحاد سے انکار کر دیا تو وہیں دوسری طرف مرکزی وزیر نتن گڈ کری کی حمایت کا اعلان بھی … Read more