بالی ووڈ اداکارہ کوئنہ مترا کو چیک باؤنس کیس میں 6ماہ جیل کی سزا
ممبئی: فلم مسافر کے ”او ساقی ساقی“ سے گانے سے مشہور ہوئیں بالی ووڈ اداکارہ کوئنہ مترا چیک باؤنس کیس میں مجرم قرار دی گئی ہیں او رانہیں چھ ماہ کی سزا سنائی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ماڈل پونم سیتھی نے 2013ء میں چیک باؤنس معاملہ میں کوئنہ مترا کے خلاف مقدمہ دائر کیا … Read more