ماکن نے بی جے پی اور عآپ کی کھولی پول، کہا ہر محاذ پر دونوں فیل

کانگریس نہ تو مرکز میں ہے اور نہ ہی ریاست کی کسی اکائی میں بر سر اقتدار ہے، اس کا کہنا ہے کہ دہلی والے کانگریس والی دلّی کو دوبارہ دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ مرکز کی بی جے پی اور دہلی کی کیجریوال حکومت ہر محاذ پر فیل ہو گئی ہیں۔ دہلی اسمبلی انتخابات پر … Read more