ناندیڑ میں مشہور شاعر عمران پرتاپ گڑھی کے تین مشاعرے
ناندیڑ۔16ستمبر(ورق تازہ نیوز) : ملک کے سابق وزیرِ داخلہ و ریاست کے سابق چیف منسٹر آنجہانی ڈاکٹر شنکر راﺅ چوہان کے یوم پیدائش کے صد سالہ تقاریب کے ضمن میں ناندیڑ ضلع کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کی جانب سے مدکھیڑ ‘ بھوکر ‘ اردھاپور میں مشاعرہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ان مشاعروں میں عالمی … Read more