جمعیۃ علماء ہند کو دیوبند و دہلی میں اجلاس کرنے کی اجازت نہیں۔ عنقریب نئی جگہ اور نئی تاریخ کا اعلان
نئی دہلی: بابری مسجد، این آر سی، تین طلاق، ماب لنچنگ سمیت ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے 19 اور20اکٹوبر کو منعقد ہونے والے مجلس منتظمہ کے اجلاس کو اترپردیش حکومت نے اجازت نہیں دی اور بتایا کہ ضلع کی ایک اسمبلی نشست پر ضمنی انتخابات ہونا باقی … Read more