سندور اور منگل سوتر میں نصرت جہاں گنگا جمنا تہذیب کی اعلیٰ مثال: ڈاکٹررام پنیانی

حیدرآباد: ہندوستانی تہذیب و تمدن ساری دنیا میں مشہور ہے۔ یہاں ہر مذہب کو ماننے مل جل رہتا ہے۔ یہاں ہر ایک کو مذہبی آزادی ہے۔ یہاں ہر کوئی جو چاہے پہن سکتا ہے۔ یہاں مسلمان ہوکر بھی ہندو کے رواج کے مطابق اپنے آپ کو سنوارنے کی اجازت ہے۔ ایک ایسی گنگا جمنا تہذیب … Read more