غریب مزدور طبقہ کیلئے راحت کی خبر : حکومت ٹرانسفر کرے گی رقم
#construction #labours #fund #transfer #CoronVirus #MOH سی این بی سی-ٹی وی 18 کی خبر کے مطابق ، تعمیراتی بہبود بورڈ میں تقریبا 3.5 کروڑ تعمیراتی کارکن Construction Labours رجسٹرڈ ہیں۔ وزیر محنت وزیر سنتوش گنگوار نے ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ براہ راست فائدے کی منتقلی (ڈی بی ٹی) کے ذریعہ تعمیراتی کارکنوں کو … Read more