اپنی رفتار پر نظر رکھیں‘30‘40‘50‘ سڑکوں پر لگی ہیں آنکھیں۔ایک زائد مرتبہ غلطی کے بعد لائسنس ہوجائے…
نئی دہلی۔شہر میں بے ہنگم ٹریفک کی وجہہ سے شہر میں جنگل کا ماحول بنا ہوا رہتا ہے۔بے وجہہ ہارن بجانا‘ رانگ سائیڈ پر دور تک جانا ایسا واقعات میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔ اب ان تمام چیزوں کی نگرانی کے لئے کوئی پولیس جوان کھڑا نہیں رہے گا۔
ٹکنالوجی…