بی آرایس پارٹی کاناندیڑمیں 19اور 20مئی کور ورکشاپ:ڈھونڈگے
وہا:15 /مئی۔ ( ورقِ تازہ نیوز) مہاراشٹر میں بھارت راشٹرا سمیتی یعنی بی آر ایس کے تین جلسےناندیڑ، لوہا اور اورنگ آباد میں منعقد کرنے کے بعد اگلا ورکشاپ 19 اور 20 مئی کو ناندیڑ میں منعقد ہو رہا ہے۔ بی آر ایس لیڈر شنکرنا دھونڈگے نے یہ جانکاری دی۔اگلے سیاسی اقدام کے لیے تلنگانہ … Read more