مسلمانوں میں پکڑ مضبوط کرنے کیلئے مفیضہ خاتون کو بنگال بی جے پی کی نائب صدر بنایا جائے گا

کلکتہ 27اگست(یواین آئی) مغربی بنگال میں مسلمانوں میں پکڑمضبوط بنانے کیلئے بنگال بی جے پی نے مفیضہ خاتون کو ریاستی بی جے پی کا نائب صدر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کے علاوہ سابق آئی پی ایس آفیسر بھارتی گھوش جو ایک زمانے میں ممتا بنرجی کی قریبی پولس آفیسر تھیں کو بھی نائب صدر … Read more