مخالف بی جے پی محاذ تیار کیاجائے گا۔ راوت

گوا میں بی جے پی کی حکومت کو خطرہ کا امکان نہیں ہے۔ مذکورہ پارٹی کے پاس چالیس اراکین کے ایوان اسمبلی میں 27ممبرس ہیں‘ اس کے علاوہ تین آزاد اراکین اسمبلی کی بھی انہیں حمایت حاصل ہے۔ ممبئی۔ کیا شیو سینا ملک بھر میں مخالف بی جے پی محاذ تیار کرنے کی منصوبہ بندی … Read more