آسام این آر سی کے اعداد و شمار ویب سائٹ سے غائب : وزارت داخلہ نے کہا تکنیکی خرابی

نئی دہلی : پچھلے اگست میں آسام میں شائع ہونے والی شہریوں کی حتمی فہرست کے اعدادوشمار کو ریاست کے قومی رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) کی ویب سائٹ سے غائب کردیا گیا ہے جہاں اعداد و شمار کو سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق شائع کیا گیا تھا۔ مرکزی وزارت داخلہ نے کہا … Read more