آسام حکومت نے ایک اورمتنازعہ فیصلہ کیا
گواہاٹی: آسام حکومت نے ایک اور متنازعہ فیصلہ کرتے ہوئے آدھار کارڈ کے حصول کیلئے این آر سی (نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز) نمبر کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اس اقدام کے تحت آسام کے شہریوں کو آدھار کارڈ بنوانے کے لیے این آر سی نمبر فراہم کرنا ہوگا، جو ریاست میں شہریت کی تصدیق … Read more