پاکستان سرحد سے پنجاب میں پھر گھس آیا ڈرون، سرحد پرہائی الرٹ

پاکستان کی طرف سے ہندوستان کے خلاف سازش کرنے کے حادثات میں کمی نہیں ہورہی ہے۔ کچھ دن پہلے ڈرون کے ذریعہ ہندوستانی سرحد میں گھس کرپنجاب میں گرائے گئے ہتھیاروں کےبعد اب اس کی طرف سے پھرایک ڈرون بھیجا گیا ہے۔ پاکستان کی طرف سے آئے اس ڈرون کو سرحد پرتعینات بی ایس ایف … Read more

پنجاب کے چارشہروں میں دہشت گردانہ حملے کا الرٹ جاری، ایئربیس اورآرمی کیمپ بھی نشانے پر

پنجاب کے 4 شہروں میں دہشت گردانہ حملے کاالرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ان میں امرتسر، پٹھان کوٹ، باٹلا اورگرداس پورشامل ہیں۔ خودکش حملے کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد پنجاب پولیس کوالرٹ پررہنے کے لئےکہا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ پٹھان کوٹ کا ایئربیس اورآرمی کیمپ بھی دہشت گردوں کے نشانے پرہیں۔ اطلاع … Read more