پنجاب کے چارشہروں میں دہشت گردانہ حملے کا الرٹ جاری، ایئربیس اورآرمی کیمپ بھی نشانے پر

پنجاب کے 4 شہروں میں دہشت گردانہ حملے کاالرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ان میں امرتسر، پٹھان کوٹ، باٹلا اورگرداس پورشامل ہیں۔ خودکش حملے کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد پنجاب پولیس کوالرٹ پررہنے کے لئےکہا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ پٹھان کوٹ کا ایئربیس اورآرمی کیمپ بھی دہشت گردوں کے نشانے پرہیں۔ اطلاع … Read more