انگلینڈ ورلڈ کپ سیمی فائنلس کی تیسری ٹیم

آخری مقام کیلئے پاکستان کو بنگلہ دیش کیخلاف بہت بڑی جیت درکار چیسٹر لی اسٹریٹ ۔ 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ ورلڈ کپ سیمی فائنلس میں 1992ء ایڈیشن کے بعد آج پہلی مرتبہ داخل ہوا جب اس نے غلطی پر غلطی کرنے والے نیوزی لینڈ کو یہاں 119 رنز سے شکست دیکر پہلی بار … Read more

ومبلڈن جیتنا میرا خواب : کوری گاف

ومبلڈن ۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) 15 سالہ کوری گاف جو کہ ومبلڈن کے کوالیفائر میں کامیابی حاصل کرنے والی سب سے کم عمر ترین کھلاڑی ہیں، جنہوں نے پہلے ہی مرحلہ کے مقابلہ میں پانچ مرتبہ کی چمپئن اور سابق عالمی نمبر ایک امریکہ کی وینس ولیم کو شکست دیکر ٹینس کی دنیا … Read more

انگلینڈ اور نیوزی لینڈمیں آج سیمی فائنل کی دوڑ

چیسٹرلی اسٹریٹ ۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ورلڈ کپ میں میزبان ٹیم کا کل مقابلہ سخت حریف نیوزی لینڈ سے ہے اور دونوں ہی ٹیمیں اس حقیقت سے بخوبی واقف ہیکہ یہ مقابلہ سیمی فائنل میں رسائی کیلئے ان دونوں کیلئے کتنا اہم ہے۔ یہ حقیقت بھی اپنی جگہ موجود ہیکہ شکست کی وجہ … Read more

انگوٹھا زخم کے باعث وجئے شنکر ورلڈ کپ سے باہر۔ مائنک اگروال نعم البدل

برمنگھم ۔ یکم ؍ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی آل راونڈر وجئے شنکر پیر کو اپنے انگوٹھے زخم کے باعث ٹیم انڈیا سے باہر ہوگئے اور ان کی جگہ مائنک اگروال کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ اس سے قبل شیکھر دھون کو انگوٹھے میں فریکچر کے باعث ورلڈکپ سے خارج کردیا گیا تھا … Read more

انگلینڈ ۔ امریکہ ویمنس فٹبال ورلڈ کپ خطاب پر قبضہ کیلئے پرجوش

لیون (فرانس) ۔ یکم ؍ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) تاریخ میں پہلی مرتبہ انگلینڈ ۔ امریکہ نے ویمنس ورلڈ کپ خطاب چھیننے کیلئے بے تاب ہے اور فائنل مقابلہ بہت ہی سخت ہونے کا امکان ہے۔ کوارٹر فائنل میں امریکہ نے اسپین کو 2-1 سے شکست دی اور انگلینڈ نے میزبان ٹیم فرانس کو شکست … Read more

ورلڈ کپ میں ہندوستان کو پہلی شکست

انگلینڈ 31 رن سے کامیاب ۔ بئیرسٹو پلیر آف دی میچ برمنگھم 30 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) محمد سمیع کے پانچ وکٹس اور روہت شرما کی سنچری کے باوجود ہندوستان کو ورلڈ کپ کے ایک میچ میں انگلینڈ کے خلاف 31 رنوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ ورلڈ کپ میں ہندوستان … Read more

ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 9 وکٹس سے شکست دیدی

چیسٹر لی اسٹریٹ 28 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ورلڈ کپ کے ایک میچ میں سری لنکا کے خلاف جنوبی افریقہ نے 9 وکٹس سے کامیابی حاصل کرلی ۔ اس میچ میںسری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے محض 203 رنز اسکور کئے ۔ سری لنکا کا کوئی بھی بلے باز کوئی بڑا اسکور … Read more

کیا پاکستان اس عالمی کپ میں 1992کی تاریخ دہرائے گی؟

عالمی کرکٹ کپ 1992پاکستان مسلسل ہار کے باوجود آخری کاکردگی اچھی رہنے کے باعث سمی فائنل میں اپنی جگہ بنائی تھی اور پھر سیمی فائنل بھی جیت کا فائنل میں بھی اپنی شاندار کامیابی درج کرکے عالمی چمپین کا خطاب جیتا تھا۔ اس بار بھی اسکی شروع کی کارکردگی 92 کی طرح ہی رہی اور … Read more

پاکستان کی ورلڈ کپ مہم برقرار ، نیوزی لینڈ کو شکست

مڈل آرڈر بیٹسمین بابر اور حارث ، پیس بولر شاہین نے کیویز کو ٹورنمنٹ کی پہلی ناکامی سے دوچار کیا برمنگھم ۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ میں اپنی مہم کی ناقص شروعات کے بعد عمدہ واپسی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج متواتر دوسری جیت درج کرائی … Read more

عمران طاہر کے منفرد انداز کی دھوم

لندن۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی نژاد جنوبی افریقی بولر عمران طاہر کے وکٹ لینے کا انداز شائقین کو اتنا پسند آیا کہ اس کی دھوم مچ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی لیگ اسپنر عمران کے منفرد انداز کی دھوم مچی ہوئی ہے ۔ عمران طاہر کا کھلاڑی کو آؤٹ کرنے کے بعد … Read more

اگلے میاچ میں نہیں کھیلیں گے شامی‘ کیا ہے اس کی وجہہ جانیں!‘

جاریہ کرکٹ ورلڈ کپ کا اگلے میاچ ہندوستان کو باربیکو ٹیم کے خلاف کھیلنا ہے۔سیمی فائنل کے لحاظ سے یہ میاچ ہندوستانی ٹیم کے لئے کافی اہم ہے او رمانچسٹر میں کھیلے جامے والے اس مقابلے کے لئے آخری گیارہ کھلاڑیوں کا ابھی انتخاب نہیں ہوا ہے۔ اس میاچ میں ٹیم انڈیا کے دو بہترین … Read more

بورس بیکر قرض کی ادائیگی کیلئے ٹرافیز فروخت کریں گے

لندن ۔ 24 جون (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی کے معروف ٹینس اسٹار بورس بیکر برطانوی فرم ویلس ہاڈی کے ذریعہ اپنی ٹرافیز اور دیگر اعزازات کو نیلامی کیلئے پیش کریں گے تاکہ قرضوں کی ادائیگی کی جاسکے۔ ومبلڈن کی تاریخ میں صرف 17 برس کی عمر میں خطاب حاصل کرتے ہوئے سب سے کم عمر … Read more

سمیع کی ہیٹ ٹرک پر بیوی کا تبصرہ سے گریز

نئی دہلی ۔ 24جون (سیاست ڈاٹ کام ) افغانستان کے خلاف محمد سمیع نے اپنی شاندار بولنگ اور ہیٹ ٹرک سے پورے ہندوستان کا دل جیت لیا لیکن ایک وقت ایسا بھی تھا جب سمیع کو کافی خراب حالات سے گزرنا پڑا۔ دراصل ٹیم کے اس فاسٹ بولر کی بیوی نے محمد سمیع اور ان … Read more

جنوبی افریقہ کو پٹخنی دینے کے باوجود پاکستانی ٹیم کے نام درج ہوا یہ “شرمناک ریکارڈ”! ، پڑ سکتا ہے مہنگا

ورلڈ کپ 2019 میں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کے بلے بازوں اور گیند بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور جنوبی افریقہ کو 49 رنوں سے پٹخنی دی ، مگر اس میچ بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی فیلڈنگ کافی معمولی نظر آئی اور انہوں نے کئی کیچز ڈراپ کردئے ۔ خراب فیلڈنگ کی وجہ … Read more

پاک۔ جنوبی آفریقہ کرکٹ میچ: پاکستان کا308/7 رنز کا نشانہ

شعیب ملک کے متبادل حارث سہیل نے 89 رنز بنائے ، جنوبی آفریقہ کا جوابی اننگز میں 24 اوورس پر103/3 کا اسکور لارڈس۔ 23 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ کے اہم میچ میں 309رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم ایک وکٹ سے محروم ہو گئی ہے۔جنوبی افریقہ … Read more

جمال خشوگی قتل کیس، سعودی وزیر خارجہ نے اقوا م متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی۔

ریاض: سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ اس رپورٹ میں بے بنیاد الزامات او ر متضاد بیان دئے گئے ہیں جس کی وجہ سے یہ قابل اعتبار نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ دو دن قبل اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان … Read more

افغانستان کے خلاف آج ہندوستانی ٹیم سے ریکارڈس کی امید

ساؤتھمپٹن ۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) اسٹار کھلاڑیو ں سے لیس ہندوستانی کرکٹ ٹیم کل ورلڈ کپ میں ٹیموں کے جدول میں سب سے نیچے موجود افغانستان سے مقابلہ کرے گی جہاں وہ کامیابی کیلئے پسندیدہ موقف میں ہونے کے علاوہ رن ریٹ اور ریکارڈس کیلئے ہی پسندیدہ ٹیم ہے ۔ دونوں ٹیموں میں … Read more

پاکستان کے گزشتہ 4 سال میں مظاہرے انتہائی مایوس کن

لندن۔21 جون (سیاست ڈاٹ کام ) ورلڈکپ کرکٹ ٹورنمنٹ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ اعداد وشمار کے مطابق گذشتہ چار سال سے پاکستان ٹیم کی ونڈے میں کارکردگی مایوس کن رہی ہے۔ 2015 کے ورلڈکپ کے بعد سے موجودہ ورلڈکپ شروع ہونے تک ٹیم نے 82 میں میچز کھیلے، 35 جیتے، … Read more

سری لنکا کے مقابلہ ایک روز ہ میاچ کے ذریعہ انگلینڈ کے ال روانڈر معین علی اپنا ایک سو اں میاچ کھیلنے کے لئے تیار

حیدرآباد۔ ایسا بہت زیادہ کہاجاتا ہے کہ انگلینڈ کیلئے پچھلے ورلڈ سے لے کر اب تک ایک روز کرکٹ میاچ میں معین علی کی اس کھیل میں ان کے رینک ان کے کیریر کی طرف نمایاں اشارہ کرتے ہیں۔ معین علی نے ایک روزہ کھیل کی شروعات ویسٹ انڈیز کے خلاف2014میں انگلینڈٹیم کے ایک رکن … Read more

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لباس پر بھی زعفرانی رنگ؟

لندن ۔20 جون (سیاست ڈاٹ کام ) آئی سی سی ورلڈ کپ کے سلسلے میں ہونے والے ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ میچ کے دوران ہندوستانی کھلاڑی نیلے رنگ کے بجائے زعفرانی رنگ کی جرسیاں استعمال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق 30 جون کو برمنگھم کے ایجبسٹن گراونڈ میں ہونے والے ہند۔ انگلینڈ میچ کے دوران ہندوستانی … Read more

انگلینڈ کے خلاف آج سری لنکا کو بقا ء کی جنگ

لیڈس ۔ 20 جون (سیاست ڈاٹ کام) سابق چمپئن سری لنکائی کرکٹ ٹیم گذشتہ مقابلہ میں آسٹریلیا کے خلاف ہوئی 87 رنز کی شکست سے ہنوز باہر نہیں نکل پائی ہے اب اسے کل طاقتور ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹورنمنٹ میں اپنی بقاء کی جنگ لڑنا ہے۔ سری لنکائی ٹیم صرف ایک کامیابی کے ذریعہ … Read more

سیام کیر کی ہیٹ ٹرک ،آسٹریلیا کامیاب

پیرس ۔20 جون (سیاست ڈاٹ کام ) سمانتھا کیر کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت آسٹریلیا نے فیفا وومنز ورلڈ کپ فٹ بال میں جمیکا کو با آسانی 1-4 سے شکست دیدی۔ چاروں گول سمانتھا نے کئے۔ جمیکا کا واحد گول ہوانا سولون نے کیا۔فرانس میں کھیلے جانے والے ٹورنمنٹ کے لیگ مرحلے کے تیسرے … Read more

عالمی کپ 2019 : اس ٹیم کے خلاف بھگوا رنگ کی جرسی پہن کر میدان پر اترے گی ٹیم انڈیا ! جانیے کیوں

دراصل ہندوستانی ٹیم افغانستان یا انگلینڈ کے خلاف ہونے والے میچ میں بھگوا رنگ کی جرسی پہن کر میدان پر اتر سکتی ہے ۔ ایسا اس لئے ہے کیونکہ افغانستان اور انگلینڈ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی جرسی کا رنگ بھی ویسا ہی ہے جیسا کہ ہندوستانی کھلاڑیوں کی جرسی کا رنگ ہے ۔ آئی … Read more

سرفراز کو پاکستان کے سیمی فائنل میں رسائی کی امید

مانچٹسر ۔17 جون (سیاست ڈاٹ کام ) ورلڈکپ 2019 کے دوران اپنے ابتدائی 5 میچوں میں صرف ایک کامیابی حاصل کرنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پرامید ہیں۔ سرفراز احمد نے کہا کہ ہندوستان کے خلاف شکست کے بعد بہت تکلیف ہوئی۔ ایسی شکست … Read more

ہندوستان نے دی پاکستان کو کراری شکست۔ نوجوان کھلاڑی وجے شنکر نے کیا ایک نیا ریکارڈ اپنے نام

کرکٹ کی تاریخ میں ہندوپاک کا میچ بہت مزیدار ہوتاہے ہے، دنیا بھر کے شائقین بہت شوق سے اس میچ کو دیکھتے ہیں، وہ لوگ بھی دلچسپی سے دیکھتے ہیں جنکا کرکٹ سے کوئی رشتہ نہیں ہے۔ اس عالمی کرکٹ مقابلہ میں ہندوستان کی کارکردگی شروع سے ہی قابل ستائش رہی ہے البتہ تیسرے میچ … Read more

پاکستان ـکے خلاف ہندوستان کی 89 رن سے جیت

بارش سے متاثرہ غیر دلچسپ مقابلہ ‘ ڈی ایل ایس طریقہ پر فیصلہ مانچسٹر ۔ 16؍ جون ( سیاست ڈاٹ کام) برصغیر کے دو حریف ٹیموں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میں آئی سی سی ورلڈ کپ کا مانچسٹر میں اتوار کو کھیلا گیا میچ بارش نذر ہوگیا ۔ دلچسپی سے عاری اس میچ میں … Read more

رواں مالی سال میں کمائی کرنے کے معاملہ میں لیونل میسی سر فہرست

لندن،16جون(سیاست ڈاٹ کام) کھیلوں کی دنیا میں رواں مالی سال میں سب سے زیادہ آمدنی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ارجنٹائنا کے اسٹرائیکر لیونل میسی بن گئے ہیں ، انھوں نے ہم عصر پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑدیا۔امریکی میگزین ’’فوربس‘‘ نے سال میں زیادہ آمدنی والے 100 ایتھلیٹ کی فہرست مرتب کی … Read more

آج انڈیا ۔ پاکستان ورلڈ کپ مقابلہ

انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹورنمنٹ کا دلچسپ ترین میچ اتوار 16 جون کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مقرر ہے جو مقامی موسم کرکٹ کیلئے سازگار رہنے کی صورت میں سہ پہر 3:00 بجے (IST) شروع ہوگا (میچ سے متعلق خبریں صفحہ اسپورٹس پر ملاحظہ کیجئے)۔ دریں اثناء ہفتہ کو منعقدہ دو … Read more