کیا پاکستان اس عالمی کپ میں 1992کی تاریخ دہرائے گی؟

کیا پاکستان اس عالمی کپ میں 2019 کی تاریخ دہرائے گی؟

عالمی کرکٹ کپ 1992پاکستان مسلسل ہار کے باوجود آخری کاکردگی اچھی رہنے کے باعث سمی فائنل میں اپنی جگہ بنائی تھی اور پھر سیمی فائنل بھی جیت کا فائنل میں بھی اپنی شاندار کامیابی درج کرکے عالمی چمپین کا خطاب جیتا تھا۔

اس بار بھی اسکی شروع کی کارکردگی 92 کی طرح ہی رہی اور اس نے اخری دو میچوں میں بہترین کارکردگی کی ہے اگر پچھلی بار اور اس بار کے مقابلوں کے نتیجوں کا موازنہ کیا جائے تو ایک طرح کے نتائج آرہے ہیں۔

اگر پاکستان اور میچ جیت جاتا ہے تو اپنی جگہ سیمی فائنل میں بنا سکتا ہے اور ہندوستان سے کے ساتھ میچ کھیلنے کا اسے اور موقع مل سکتا ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading