ہند۔پاک مقابلہ بارش کی نذر ہوا توکروڑہا روپیوں کا نقصان ہوگا
اولڈٹریفورڈ۔15 جون(سیاست ڈاٹ کام ) ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ ہند۔پاک مقابلہ بھی اگر بارش کی نذر ہو گیا تو اس سے مختلف غیر ملکی نشریاتی اداروں اور اسپانسرز کو بھاری مالی نقصان برداشت کرنے پڑے گا۔ ورلڈ کپ کے چار میچز بارش کی نذر ہونے کے بعد ہند۔پاک میچ کے بھی بارش … Read more