مخلوط تہذیب جنوبی ہند میں ترقی پائی ، لیکن شمالی ہند میں ترقی نہیں کرسکی : پروفیسر سلیمان صدیقی
ساؤتھ انڈیا ہسٹری کانفرنس میں پہلے دن ملک کی مختلف ریاستوں سے ماہر تاریخ داں، پروفیسرس اور محققین نے شرکت کی ۔ کانفرنس میں مختلف الخیال لوگوں کو ایک پلیٹ فارم پر دیکھا گیا ۔ یہ پروگرام کانگریس ، سی ای آر ٹی اور ایس آئی او آف انڈیا کی شراکت داری کے ساتھ منعقد … Read more