ناندیڑ: قدیم شہر میں غیر مجاز قبضہ جات کو ہٹایا گیا
ناندیڑ 19 جنوری: (نامہ گار)ناندیڑ واگھالہ میونسپل کارپوریشن کے ناجائز قبضہ جات ہٹاؤ اسکواڈ کے چیف افیسر کی ذمہ داری سنبھالتے ہی شیخ رئیس پاشاہ نے کاروائی کا آغاز کردیا گزشتہ دنوں انہوں نے ریلوے اسٹیشن شیواجی پتلا روڈ پر کے ناجائز قبضہ جات کو ہٹا دیا تھا. آج رئیس پاشا کی قیادت میں قدیم … Read more