جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ مدھو کوڈا پر لگائی سپریم کورٹ نے روک، اب نہیں لڑ سکیں گے انتخابات
جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات قریب میں ہی ہونے والے ہیں، عین انتخابات کے موقع پر سابق وزیر اعلیٰ مدھو کوڈا پر سپریم کورٹ نے روک لگائی ہے، اب وہ انتخابات میں اپنی قسمت آزما نہیں سکیں گے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ابھی نا اہلی کا ایک اور سال بچا ہے، اسی وجہ سے … Read more