رام مندر کےلیے وسیم رضوی نے اکیاون ہزار روپئے عطیہ کیے
اتر پردیش شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے 51،000 روپے کے عطیہ کا اعلان کیا ہے۔ وسیم رضوی نے جمعرات کے روز کہا کہ شیعہ وقف بورڈ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے حق میں ہے اور سپریم کورٹ کا فیصلہ وہ ‘بہترین … Read more