اترپردیش اور بہار میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد120 تک پہنچ گئی
ہندوستان کی ریاستوں بہار اور اترپردیش میں طوفانی بارشوں سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے باعث حکام کے مطابق 100 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ متاثرہ علاقوں سے سیلاب کے شہری زندگی پر پڑنے والے اثرات کی ڈرامائی تصاویر سامنے آ رہی ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ دونوں ریاستوں میں ریلوے … Read more