غمناک: ریاست راجستھان میں بارش کی کثرت کے سبب کئی علاقوں میں سیلاب جیسے آثار
راجستھان کے کئی اضلاع میں کل سے بارش ہونے کے سبب سیلاب کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ریاست کی منتظمہ کو فوج طلب کرنی پڑی ہے۔ کوٹہ ، بوندی اور باراں وغیرہ علاقہ میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ هاڑوتی علاقے میں چمبل، پاروتی، كالی سندھ اور پروون دریا … Read more