آئندہ چیف منسٹر شیوسینا کا ہوگا : آدتیہ

ممبئی 21 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) شیوسینا لیڈر آدتیہ ٹھاکرے نے یہ ادعا کیا ہے کہ بی جے پی صدر امیت شاہ اور شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے کے مابین ہوئے معاہدے کے مطابق مہاراشٹرا کا آئندہ چیف منسٹر شیوسینا کا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ اس بات سے واقف نہیں ہیں اور جو شخصی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں وہ دوسری باتیں کہہ رہے ہیں۔ مہاراشٹرا میں اکٹوبر میں انتخابات ہونے والے ہیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading