ہول سیل تجارت ،بڑا مسئلہ : سدارامیا

ہول سیل تجارت ،بڑا مسئلہ : سدارامیا

کرناٹک کے سابق چیف منسٹر سدارامیا نے کانگریس اور جے ڈی (ایس) کے باغی ارکان اسمبلی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہول سیل (ٹھوک فروشی) ایک مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہول سیل تجارت میں ملوث ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دیا جانا چاہئے۔ ایک یا دو ارکان کی اگر ریٹیل تجارت ہوتی تو کوئی مسئلہ نہیں تھا۔جے ڈی (ایس)۔ کانگریس مخلوط حکومت منگل کو تحریک اعتماد میں ناکام ہوگئی۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading