’’میں کانگریس نہیں چھوڑ رہا ہوں ‘‘

’’میں کانگریس نہیں چھوڑ رہا ہوں ‘‘

امرتسر ۔ 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پنجاب کابینہ نے قلمدان تبدیل ہوجانے کے بعد چند ہفتوں تک سیاسی گہماگہمی سے غائب رہے نوجوت سنگھ سدھو دوبارہ اپنے حامیوں سے ملاقات کرنے لگے ہیں اور انہیں بتایا کہ وہ بدستور کانگریس کے ساتھ ہیں۔ سدھو نے امرتسر میں منگل اور چہارشنبہ کو اپنی قیامگاہ پر مقامی بلدی کونسلروں کے بشمول اپنے حامیوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ پنجاب کابینہ سے مستعفی ہوئے ، کانگریس سے نہیں ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading