چدمبرم کے بارے میں سپریم کورٹ کا 5 ستمبرکو فیصلہ
نئی دہلی ۔ /29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے جمعرات کے دن کہا کہ آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ مقدمہ کا فیصلہ /5 ستمبر کو سنایا جائے گا ۔ یہ مقدمہ سابق مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم اور ان کے فرزند کارتی چدمبرم کے خلاف انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے داخل کیا تھا ۔ … Read more