جنتا دل (یو) کو ’تیر‘ انتخابی نشان الاٹ نہیں:کمیشن

نئی دہلی، 26 اگست (سیاست ڈاٹ کام)الیکشن کمیشن نے جنتا دل (یو)کو ‘تیر’ انتخابی نشان الاٹ نہیں کیا ہے کیونکہ اس سے ملتا جلتا انتخابی نشان جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے پاس ہے ۔ کمیشن نے گزشتہ دنوں جاری اپنے حکمنامہ میں کہا ہے کہ جنتا دل یو بہار اور اروناچل پردیش میں … Read more

بی جے پی کے بھوپال سے رکن پارلیمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے دیا مضحکہ خیز بیان۔ جیٹلی اور ششما کو جادو سے مارا گیا

بی جے پی کے میں ایک غم کا ماحول ہے، اسکی وجہ گزشتہ دنوں جیٹلی اور ششما کی موت ہے، اسی درمیان بھوپال سے منتخب بی جے پی کی رکن پارلیمان نے ایک مضحکہ خیز بیان دیا ہے ، اس نے کہا کہ بی جے پی کے کئی بڑے لیڈروں کا بیان اچانک ہوگیا اسکے … Read more

بالی وڈ کے مشہور اداکار سنجے ڈٹ ار یس پی میں ہونگے شامل: مہارشٹرا کے وزیر نے کیا دعویٰ

مہارشٹرا میں بی جے پی کی اتحادی پارٹی ار یس پی کے صدر اور مہارشٹرا حکومت کے وزیر مہاندیو جانکر نے دعویٰ کیا کہ بالی وڈ کے مشہور اداکار سنجیوڈٹ انکی پارٹی میں 25ستمبرکوجڑنے والے ہیں۔ انکا یہ بیان اسوقت ایا جب وہ اپنی پارٹی کا سولہواں جشن منا رہے تھے۔ اور یہ مہارشٹرا کے … Read more

جمہوری حقوق پر امتناع سے زیادہ سیاسی قوم دشمنی سے کم نہیں: پرینکا گاندھی

لینڈ لائین ٹیلیفون خدمات وادی کے بیشتر علاقوں میں بحال ، وزارت اقلیتی امور کے وفد کا مجوزہ دورہ نئی دہلی ۔ 25 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس قائد پرینکا گاندھی وڈرا نے ان تمام پر تنقید کی جو اپوزیشن پر جموں و کشمیر کے مسئلہ کو سیاسی رنگ دینے کا الزام عائد کرتے … Read more

مغربی بنگال میں بی جے پی کی رکنیت سازی مہم

کولکتہ ۔ 25 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام ) غیر قانونی دراندازی اور مبینہ ترنمول کانگریس کی ناقص حکمرانی اور این آر سی کے نفاذ کے تیقن کے ساتھ بی جے پی اپنی ریاستی رکنیت میں مزید 77 لاکھ کا اضافہ کرنے میں کامیاب ہوگئی ۔ بی جے پی قائدین کے بموجب اس کے نئے … Read more

کشمیر میں سب کچھ ٹھیک نہیں : راہول گاندھی

اپوزیشن کا دورۂ وادی نہ ہوسکا، سرینگر ایئرپورٹ سے واپس بھیج دیا گیا نئی دہلی ؍ سرینگر ، 24 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن قائدین بشمول راہول گاندھی کا وفد جو وادیٔ کشمیر کا دورہ کرنا چاہتا تھا تاکہ آرٹیکل 370 کے دفعات کی منسوخی کے بعد وہاں کی صورتحال کا جائزہ لیا جاسکے، اسے … Read more

سابق مرکزی وزیر خزانہ و بی جے پی سینئر لیڈر ارون جیٹلی چل بسے۔

نئی دہلی: سابق مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی آج دنیا سے چل بسے۔ وہ پچھلے کچھ دنو ں سے سخت علیل تھے۔ وہ آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) نئی دہلی میں بہت دن سے زیرعلاج تھے۔ وہ 66برس کے تھے۔ ایمس نے اپنے ایک پریس نوٹ میں یہ بات بتائی۔انہیں 9/اگست کو ایمس … Read more

منموہن سنگھ نے راجیہ سبھا رکن کی حیثیت سے حلف لیا

نئی دہلی 23 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے آج راجیہ سبھا کے رکن کی حیثیت سے اپنی چھٹی معیاد کا حلف لیا ۔ راجیہ سبھا کے صدر نشین ایم وینکیا نائیڈو نے 86 سالہ منموہن سنگھ کو اپنے چیمبر میںحلف دلایا ۔ قائد ایوان تھاور چند گہلوٹ … Read more

نریندر مودی کو ہمیشہ کھل نائک کے طور پر پیش کرنا غلط: کانگریس

نئی دہلی۔23 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر جے رام رمیش کے بعد اب ابھیشیک سنگھوی اور ششی تھرور نے بھی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کو ہمیشہ کھل نائک کے طور پر پیش کرنا غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم جب کوئی اچھا کام کریں تو ان کی ستائش بھی … Read more

کانگریس۔جے ڈی ایس حکومت کی تحلیل کیلئے سدارامیا ذمہ دار: دیوے گوڑا

بنگلور۔23 اگست (سیاست ڈاٹ کام) جنتادل ایس سربراہ اور سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا نے آج ایک بار پھر جنتادل اور کانگریس اتحاد کی حکومت کے خاتمہ کے لیے کانگریس لیڈر سدارامیا کو ذمہ دار قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ کرناٹک کی متحدہ حکومت کے خاتمہ میں قومی پارٹی کے ہائی کمان کی … Read more

چیف منسٹر یدی یورپا پر سی بی آئی ہاتھ نہیں ڈالے گا ؟

کرپشن کے خلاف مخصوص اشخاص مودی حکومت کا نشانہ نئی دہلی ۔ /22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کرپشن کے خلاف سی بی آئی ، ا ی ڈی کی کارروائی بلاشبہ اچھی بات ہے لیکن جب حکومت اس بہانے مخصوص اشخاص کو نشانہ بنائے تو کئی سوال اٹھتے ہیں ۔ کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر … Read more

جموں و کشمیر میں محروس قائدین کی رہائی کا مطالبہ ، اپوزیشن کا احتجاج

وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اب بھی تحدیدات ، بازار بند ، حقیقی صورتحال کا صحافی شہلا راشد کا تجزیہ نئی دہلی ۔ 22اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) اپوزیشن پارٹیوں نے بشمول کانگریس ، ترنمول کانگریس اور ڈی ایم کے نے جنتر منتر پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ سیاسی قائدین … Read more

دلتوں کی آواز پر پابندی ناقابل برداشت : پرینکا گاندھی

دلتوں کے احتجاج سے مایاوتی کی دوری ، احتجاج کے الزام میں 96گرفتاریاں نئی دہلی۔22اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس قائد پرینکا گاندھی وڈرا نے تغلق آباد علاقہ میں روی داس مندر کے انہدام کے خلاف دلتوںکے احتجاج پر تبصرے کرتے ہوئے کہا کہ دلتوں کی آواز پر تحدیدات ناقابل برداشت ہیں ۔ اس … Read more

سی بی آئی کو چدمبرم کی 4 روزہ تحویل حاصل ، 4 گھنٹے پوچھ تاچھ

نئی دہلی ۔ /22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر اور سابق وزیر فینانس پی چدمبرم کو آج دہلی کی ایک عدالت نے 4 روز کیلئے سی بی آئی کی تحویل میں بھیج دیا اور کہا کہ تحویل میں رکھتے ہوئے ان سے آئی این ایکس میڈیا کیس کے سلسلے میں تفتیش کرنا حق بجانب … Read more

قانون ساز کونسل کیلئے شیوسینا امیدوار کی کامیابی، کانگریس ناکام

ممبئی۔22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا کے امیدوار امباداس دانوے نے جمعرات کو مہاراشٹرا قانون ساز کونسل کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی۔ انہیں کانگریس کے امیدوار بابورائو کلکرنی کے مقابلے میں 418 ووٹ حاصل ہوئے۔ 657 عوامی نمائندوں میں سے 647 نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا تھا اور 99.48 فیصد رائے دہی شمار … Read more

چدمبرم کی گرفتاری کیخلاف کانگریس کا مظاہرہ

بھوپال،22اگست(سیاست ڈاٹ کام)سابق مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ پی چدمبرم کی مرکزی تحقیقاتی بیورو(سی بی آئی)کے ذریعہ دہلی میں گرفتاری کرنے کی مخالفت میں مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کانگریس کے کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پارٹی کارکنان دارالحکومت بھوپال میں واقع سی بی اائی دفتر کے باہر مرکزی حکومت کے خلاف تختیاں … Read more

کانگریس کوناقابل فراموش چیلنج درپیش

انتشار پسند طاقتوں کے خلاف نظریاتی جنگ جاری رکھی جائے : سونیا گاندھی نئی دہلی ۔22اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) انتخابی عروج و زوال لازمی ہے ۔ صدر کانگریس سونیا گاندھی نے جمعرات کے دن کہا کہ کانگریس کو ناقابل فراموش چیلنج درپیش ہیں لیکن اُسے اپنی نظریاتی جنگ انتشار پسندی کے خلاف جاری … Read more

گورنر میزروم نے جیٹلی کی عیادت کی

نئی دہلی، 22 اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) آسام اور میزورم کے گورنر جگدیش مکھی نے جمعرات کے روز آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) جاکر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر ارون جیٹلی کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کی ۔مسٹر جیٹلی 9 … Read more

بی جے پی سماجی ہم آہنگی کی تباہی کے درپے: یچوری

نئی دہلی۔21 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی پر زہر اگلنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سی پی آئی ایم کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے کہا کہ بی جے پی آر ایس ایس کو آگے بڑھارہی ہے۔ سلسلہ وار کئی ٹوئٹر پیغاموں میں الزام عائد کیا کہ بیروزگاری گزشتہ 50 سال میں بلند … Read more

راجیو گوبا نئے کابینی سکریٹری

نئی دہلی ۔ 21اگست ( سیاست ڈاٹ کام) مرکزی معتمد داخلہ راجیوگوبا کو آج دو سالہ معیاد کیلئے اگلا کابینی سکریٹری مقرر کیا گیا ۔ 1982ء بیاچ کے آئی اے ایس آفیسر ( جھارکھنڈکیڈر) راجیو گوبا ابتدائی طور پر کابینی سکریٹریٹ میں او ایس ڈی کی حیثیت سے ڈیوٹی سنبھالیں گے اور پھر ملک کے … Read more

آر ایس ایس اور بی جے پی کا اصل مقصد سماجی انصاف کو نشانہ بنانا ہے: پرینکا

نئی دہلی۔21 اگست (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت تحفظات کی تائید کرنے والوں اور ان کی مخالفت کرنے والوں کے درمیان ایک مباحثہ کی تجویز پیش کی تھی جس پر کانگریس کی قائد پرینکا گاندھی نے کہا کہ مباحث تو ایک بہانہ ہے۔ آر ایس ایس اور بی جے پی … Read more

بی جے پی کی رکنیت سازی مہم کامیاب،3.78 کروڑ نئے ارکان

نئی دہلی ۔ 21 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے اپنی رکنیت سازی مہم کے دوران جو منگل کے دن اختتام پذیر ہوگی، کم از کم 3.78 کروڑ مزید رکن بنائے جبکہ اس کا ہدف صرف 2.2 کروڑ تھا۔ دشینت کمار گوتم نائب صدر بی جے پی اور معاون کنوینر رکنیت سازی … Read more

بی ایس پی اور بی جے پی میں ملی بھگت : سماج وادی پارٹی

لکھنؤ: 21 اگست(سیاست ڈاٹ کام)لوک سبھا انتخابات میں 10سیٹیں جیتنے والی بہوجن سماج پارٹی ریاست میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی اسمبلی میں پرنسپل اپوزیشن پارٹی کے طور پر ابھر کر سامنے آنے کے لئے کوشاں ہے ۔ پارٹی نے سماج وادی پارٹی کی جگہ لینے کے لئے کوششیں تیز کردی ہیں۔ پارٹی کے … Read more

یدی یورپا کی کابینہ میں قطعی توسیع

بنگلورو ۔ /20 اگست (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر کرناٹک کا عہدہ سنبھالنے کے 3 ہفتہ بعد یدی یورپا نے اپنی کابینہ میں قطعی توسیع کرتے ہوئے 17مزید وزراء کو کابینہ میں شامل کیا ہے ۔ یہ پہلی مرتبہ ہے جبکہ /26 جولائی کو عہدہ سنبھالنے کے بعد وزراء کا تقرر قطعی طور پر کردیا … Read more

عدم رواداری کے تشویشناک رجحان سے نظامِ حکومت کو خطرہ

بعض گروپ اور ہجوم قانون کو ہاتھ میں لے کر ماحول بگاڑ رہے ہیں ۔ راجیوگاندھی رواداری اور سیکولرازم کے مثالی علمبردار : منموہن سنگھ نئی دہلی ۔ 20 اگسٹ ۔( سیاست ڈاٹ کام ) سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے آج کہاکہ بعض گروپوں کی نفرت کے سبب بڑھتی عدم رواداری ، فرقہ وارانہ انتشار … Read more

گورنر مغربی بنگال کی وزیراعظم مودی سے ملاقات

نئی دہلی ۔ 20 اگسٹ ۔( سیاست ڈاٹ کام ) گورنر مغربی بنگال جگدیپ دھانکر اور چیف منسٹر جھارکھنڈ رگھوبرداس نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے آج یہاں ملاقات کی ۔ دفتر وزیراعظم نے مودی کے ساتھ دونوں قائدین کی ملاقاتوں کی تصاویر ٹوئٹ کئے ہیں۔ گورنر مغربی بنگال جو سپریم کورٹ کے وکیل رہے … Read more

وزیراعظم کے پاس آر ایس ایس نظریات کا احترام نہیں : پرینکا گاندھی

* کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے پاس یا تو آر ایس ایس کے نظریات کا کوئی احترام نہیں ہے یا پھر وہ یہ نہیں سمجھتے کہ جموں و کشمیر میں کوئی مسئلہ ہے۔ تحفظات کے مسئلہ پر موہن بھاگوت کے ریمارکس پر آر ایس ایس کی … Read more

راجیو گاندھی ایک شفیق والد ، محب وطن اور صاحب بصیرت شخصیت: راہول گاندھی

* کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی نے اپنے والد آنجہانی راجیو گاندھی کی 75 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ٹوئیٹ کیا کہ ’’میرے لئے وہ ایک شفیق والد تھے جنہوں نے مجھے یہ درس دیا تھا کہ کسی سے نفرت نہ کریں، سب کو معاف کردیں اور محبت کریں‘‘۔ راہول گاندھی نے راجیو گاندھی … Read more