خواتین کے تحفظ سے قاصر رہنے والی یو پی حکومت پر پرینکا کی تنقید

لکھنو ۔ 28 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے چہارشنبہ کے دن یو پی حکومت پر تنقید کی کہ وہ خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے سے قاصر رہی ہے۔ ایک دن قبل ایک ایف آئی آر سابق مرکزی وزیر سوامی چنمیانند کے خلاف درج کی گئی ہے کیونکہ وہ لاپتہ ہوگئی تھی، مبینہ طور پر وہ لڑکی کو ہراساں کیا کرتا تھا ۔ متعلقہ خبر پر انحصار کرتے ہوئے پرینکا نے کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یو پی کے مقامی شہری اناؤ جیسے عصمت ریزی کے واقعہ کے منتظر ہیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading