میزورم کے دیہاتیوں نے کلکٹر کو پالکی میں بٹھاکر دورہ کروایا

میزورم کے دیہاتیوں نے کلکٹر کو پالکی میں بٹھاکر دورہ کروایا

* میزورم کے سیاہہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھوپیش چودھری حال ہی میں تیسوپی گاؤں کا دورہ کیا جس پر دیہاتیوں نے خوشی کے مارے انہیں پالکی میں بٹھاکر تقریباً 600 میٹر کا فاصلہ طئے کیا ۔ دیہاتیوں کو اس بات پر خوشی اور حیرت تھی کہ پہلی مرتبہ ان کے گاؤں میں کوئی کلکٹر آیا ہے۔ اس سے پہلے کبھی کسی کلکٹر نے ان کے گاؤں کا دورہ نہیں کیا تھا ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading