سردار سروور ڈیم کا دورہ کرنے عوام سے وزیراعظم کی اپیل

نئی دہلی ۔ 28 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ گجرات میں سردار سروور ڈیم کا دورہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ وہ گجرات میں دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ ’’مجسمہ اتحاد‘‘ بھی دیکھ سکیں گے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ یہ مجسمہ 100 عظیم ترین مقامات کی 2019 ء کی فہرست میں جگہ پاچکا ہے۔ انہوں نے مجسمہ اور سردار سرور ڈیم کی تصویریں بھی شائع کیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading