ویاناڈ میں راہول گاندھی کا پرستار نے بوسہ لیا

ویاناڈ میں راہول گاندھی کا پرستار نے بوسہ لیا

کانگریس ایم پی راہول گاندھی کو کیرالا کے اپنے حلقہ انتخاب ویاناڈ میں اپنے ایک حامی اور پرجوش پرستار کی حرکت سے عجیب صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ۔ اپنے حلقہ کا دورہ کرنے کے بعد راہول جب کار میں سوار ہوکر روانہ ہورہے تھے تو اس موقع کی ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مقامی افراد ان سے مصافحہ کررہے تھے ۔ اس دوران کہیں سے ایک شخص تیزی سے راہول کے قریب آیا اور ان کے گال کا بوسہ لیا ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading