کرناٹک حکومت کا انجن چلنے سے قاصر : کانگریس

بنگلورو 27 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) یہ الزام عائد کرتے ہوئے کہ یدی یورپا حکومت کا انجن ابھی شروع بھی نہیں ہوسکا۔ کرناٹک کانگریس نے آج کہاکہ موجودہ حکومت زوال پذیر ہوجانے کا اندازہ ہے اور یہی اِس حکومت کے حق میں بہتر ہوگا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading