سعودی عرب میں گرین کارڈ کی طرز کا خصوصی اقامہ

جدہ:(بی بی سی)حال ہی میں شوریٰ کونسل کے 76 ارکان نے اس اقدام کو سعودی عرب کے معاشی مستقبل کے لیے مفید سمجھتے ہوئے منظور کیا جبکہ شوریٰ کے 55 ارکان نے اس کی مخالفت کی۔یہ پرمٹ کن لوگوں کے لیے ہے؟:اس نئے پرمٹ کے ذریعے سعودی عرب تمام تجربہ کار سرمایہ کاروں کو راغب … Read more