خوش خبری! مسلسل تیسرے دن سستا ہوا پٹرول، ڈیزل، آج اتنی کم ہوئی قیمت

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پچھلے تین دن سے کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ کو دہلی اور چنئی میں پٹرول کی قیمت 6 پیسے فی لیٹر سستی ہوئی ہے۔ پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں گراوٹ کی وجہ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں کمی آنا ہے۔ تین دن میں ملک کے … Read more